وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کی اٹلی کے وفد سے ملاقات

پیر 5 دسمبر 2016 15:10

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کی اٹلی کے وفد سے  ملاقات
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 دسمبر2016ء) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی سے پیر کو اٹلی کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں توانائی سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا،وفد نے حکومت پاکستان کے وژن کو سراہا،دونوں سربراہوں نے دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ باہمی تعلقات کو استوار اور توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زوردیا

متعلقہ عنوان :