پی ٹی آئی کے رکن اسد عمر نے سی ڈی اے آرڈیننس 1960 ء میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیا

پیر 5 دسمبر 2016 14:24

پی ٹی آئی کے رکن اسد عمر نے سی ڈی اے آرڈیننس 1960 ء میں ترمیم کا بل قومی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف نے سی ڈی اے آرڈیننس 1960 ء میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیا ہے ۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق بل اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسد عمر نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروایا ہے جس کا مقصد سی ڈی اے نے 1960آرڈیننس میں ترمیم لانا ہے۔