Live Updates

پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات کھُل کر سامنے آ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 5 دسمبر 2016 14:16

پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات کھُل کر سامنے آ گئے

لاہور (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 دسمبر 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات کھُل کر سامنے آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علیم خان نے نعیم الحق کو اپنے میڈیا سیل پر توجہ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ میں پی ٹی آئی وسطی پنجاب کا صدر ہوں۔

(جاری ہے)

علیم خان کا کہنا تھا کہ پارٹی ٹکٹ کے فیصلے کرنا میرا کام ہے۔ نعیم الحق اپنے میڈیا سیل پر توجہ دیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات