داد و ،ْ قریب مسافر وین اور کار میں تصادم سی3 افراد جاں بحق ، 10افراد زخمی

پیر 5 دسمبر 2016 13:54

دادو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2016ء) داد و کے قریب مسافر وین اور کار میں تصادم سی3 افراد جاں بحق اور 10زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دادو کے نواحی علاقے کھونن موری میں مسافر وین نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال دادو منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :