سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کا اجلاس کل ہو گا

پیر 5 دسمبر 2016 13:51

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کااجلاس کل منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں اڑھائی بجے ہو گا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر باز محمد خان کریں گے ۔اجلاس میں سمندر پار پاکستانیز کی جانب سے شہباز عظمت خیل بنوں اور بلوچستان کے ضلع ژوب میں تعلیمی اداروں کی تعمیرات کے حوالے بریفنگ دی جائے گی جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :