شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی واپسی کا تیسرا مرحلہ، 60ہزار خاندان اپنے علاقوں میں پہنچ گئے
پیر 5 دسمبر 2016 13:51
(جاری ہے)
شمالی وزیر ستان کے بے گھر افراد کے کوآرڈینیٹر سینیٹر عزیز داوڑ نے پیر کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی واپسی کا تیسرا مرحلہ جاری ہے اور اب تک 60ہزار خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔
واپس جانیو الے افرادکو زونگ سم کے ذریعے پچیس ہزار روپے نقد امداد اور 10ہزار روپے کرائے کی مد میں دیئے جارہے ہیں ۔ عزیز داوڑ کے مطابق واپس جانے والے بے گھر افرد کے اپنے آبائی علاقوں میں گھر تباہ ہیں جبکہ ان کو عارضی رہائش کے لئے مشکلات کاسامنا ہے اور بے گھر افراد کے پاس عارضی رہائش کے لئے خیمے نہیں ہیں اس ضمن میں فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.