پیپلز پارٹی چئیر مین بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ کی سیٹ سے انتخاب لڑنے پر بضد
سمیرا فقیرحسین پیر 5 دسمبر 2016 13:16
کراچی(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 دسمبر 2016ء) :پیپلز پارٹی چئیر مین بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ کی نشست سے انتخاب لڑنے پر بضد ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری کو این اے 207کی بجائے این اے 204سے انتخاب لڑوانے کے لیے لابنگ کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری این اے 207سے ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان بھی کر چکے ہیں۔
(جاری ہے)
این اے 207سے گذشتہ عام انتخابات میں فریال تالپور منتخب ہوئی تھیں۔
لیکن اب بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ کی نشست پر انتخاب لڑنے کے لیے بضد ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر بلاول بھٹو زرداری نے اپنے فیصلے پر نظر ثانی نہ کی تو فریال تالپور کو اپنی نشست سے مستعفی ہونا پڑے گا۔ جس کے بعد فریال تالپور کو خواتین کی مخصوص نشست پر دوبارہ رکن قومی اسمبلی منتخب کروایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.