میکسیکو کا چینی سیاحوں کیلئے سہولتوں کا اعلان
ویزے کی شرائط نرم کرنے کیساتھ سیاحتی مقامات پرکشش بنارہے ہیں ہماری خواہش ہے کہ چین سے زیادہ سیاح میکسیکو آئیں ، وزیر سیاحت
پیر 5 دسمبر 2016 12:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم سیاحت کے فروغ کیلئے دو بڑے اقدامات پر کام کررہے ہیں سب سے پہلے مرحلے کے طورپر چین اور میکسیکو کے درمیان ہوائی سروس کو بہتر بنانا ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں میکسیکوکے سیاحتی مقامات کو چینی اور ایشیائی سیاحوں کیلئے پرکشش بنانا ہے ، ہم چاہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ سیاح ہمارے ملک آئیں ، اس کے لئے ہم ویزے کی شرائط بھی نرم کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سال کے پہلے سات ماہ میں 40ہزار چینیوں نے میکسیکو کا رخ کیا ،چین ایشیائی ممالک میں تیسرا بڑا ملک ہے جس کے شہر ی میکسیکو آتے ہیں ، چین کا ہرآنے والا سیاح اوسطاً 2266امریکی ڈالر خرچ کرتا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.