چینی تبت میں زلزلہ ، شدت 5.1تھی

پیر 5 دسمبر 2016 12:36

چینی تبت میں زلزلہ ، شدت 5.1تھی
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 دسمبر2016ء) چین کے خود مختار علاقے تبت کی نینرانگ کائونٹی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیر کی صبح 5:34 پر آیا ، زلزلے کی شدت 5.1ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز 32.32ڈگری شمال عرض بلد اور 92.31طول بلد میں پانچ کلومیٹر گہرائی میں تھا �

(جاری ہے)

�۔

متعلقہ عنوان :