بلوچستان ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی،5دہشت گرد ہلاک

پیر 5 دسمبر 2016 12:31

بلوچستان ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی،5دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) بلوچستان میں سیکورٹی نافذ کرنے والے اداروںنے کارروائی کر کی5دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کر کے مقابلے کے بعد 5دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔

متعلقہ عنوان :