وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

قومی سلامتی سے متعلق اورپیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا

پیر 5 دسمبر 2016 12:10

وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو وزیر اعظم ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ایوان وزیر اعظم کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔