کراچی،ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون جاں بحق

پیر 5 دسمبر 2016 11:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 دسمبر2016ء) کراچی میں مائی کلاچی روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی شناخت ناصر اور مہہ جبیں کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے میاں بیوی ہیں جو کہ سندھی کلچر ڈے منانے ساحل سمندر جا رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :