لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے 2 گروپوں میں جھگڑا ہوگیا -پولیس نے 4 مسلم لیگی کارکنوں کو حراست میں لے لیا
میاں محمد ندیم پیر 5 دسمبر 2016 10:27
لندن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05 دسمبر۔2016ء) لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے 2 گروپوں میں جھگڑا ہوگیا کارکنوں کے ایک دوسرے کو گھونسے ،لاتیں ،مکے، جھگڑے کی وجہ وزیراعلیٰ پنجاب کے استقبال میں پہل بنی۔شہباز شریف کا اظہار برہمی۔پولیس نے 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔
(جاری ہے)
ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے 2 گروپوں میں جھگڑا وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی آمد کے وقت ہوا۔
استقبال میں پہل کرنے کے مقاملے پر لیگی کارکنوں کے ایک دوسرے کو گھونسے ،لاتیں ،مکے سے حملے۔ذرائع کے مطابق مقامی پولیس نے 4 مسلم لیگی کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیرحراست افراد کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔اس موقع پر وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کارکنوں کے جھگڑے پر اظہار برہمی بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.