کراچی :ہوٹل آتشزدگی سے بعض کرکٹرز بھی متاثر ہوئے

قائداعظم ٹرافی کا میچ کھیلنے کیلئے صہیب مقصود سمیت دیگر کھلاڑی ہوٹل میں مقیم تھے

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 5 دسمبر 2016 09:39

کراچی :ہوٹل آتشزدگی سے  بعض  کرکٹرز بھی متاثر ہوئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5دسمبر۔2016ء) ہوٹل میں آتشزدگی سے بعض کرکٹرز بھی متاثر ہوئے۔ نجی‌ٹی کے مطابق قائداعظم ٹرافی کا میچ کھیلنے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹر صہیب مقصود سمیت ٹیم کے کھلاڑی ہوٹل میں مقیم تھے۔

(جاری ہے)

کرکٹر یاسین مرتضیٰ نے دوسری منزل سے چھلانگ لگادی جس پائوں میں فریکچر آ گیا۔ کرکٹر کرامت علی کو بھی معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :