نیشنل لیبر فڈریشن سندھ کے صدر سید نظام الدین شاہ کی والدہ شدید علالت کی وجہ سے مقامی ہسپتال کے انتہائی نگہداش کے وارڈ میں داخل

اتوار 4 دسمبر 2016 22:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2016ء) نیشنل لیبر فڈریشن سندھ کے صدر سید نظام الدین شاہ کی والدہ شدید علالت کی وجہ سے مقامی ہسپتال کے انتہائی نگہداش کے وارڈ میں داخل کردیا گیا ہے،این ایل ایف سندھ کے صدر نظام شاہ نے والدہ کی جلد صحتیابی کے لیئے احباب سے دعا کی درخواست کی ہی

متعلقہ عنوان :