لاہور کے علاقے ملت پارک میں ڈکیتی مزاحمت پر5 افرادکے قتل کی سی سی ٹی وڈیو سامنے آگئی

اتوار 4 دسمبر 2016 22:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) لاہور کے علاقے ملت پارک میں ڈکیتی مزاحمت پر5 افرادکے قتل کی سی سی ٹی وڈیو سامنے آگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واردات سے پہلے تینوں ڈاکو دکان سے چند قدم کے فاصلے پرہی بیٹھے رہے، تینوں ڈاکووں نے پارکنگ میں آدھے گھنٹے سے زائد انتظاربھی کیا۔ڈکیتی کی واردات میں قتل کرنے والے چاروں ڈاکووں کی شناخت بھی اسی وڈیوکی مدد سے ہوئی ہے۔واضح رہے کہ کچھ روز پہلے لاہور کے علاقے سمن آباد ملت پارک میں چار ڈاکووں نے ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر باپ اور بیٹے سمیت 3افراد کو قتل کردیا تھا۔

متعلقہ عنوان :