حضرت عبداللہ المعروف پیر سبز ؒ کا سالانہ عرس مبارک چوتھے روز بھی جاری رہا

اتوار 4 دسمبر 2016 20:50

سیالکوٹ۔04 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء)حضرت عبداللہ المعروف حضرت پیر سبز ؒ کا سالانہ عرس مبارک چوتھے روز بھی جاری رہا،مزار کو خوبصورت برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے،عرس میں زائرین دور دراز سے جوق در جوق حاضری کے لئے آرہے ہیںاورہر رات محافل کا انعقاد کیا جارہا ہے۔