دوسالہ بچہ گٹر میں گرکر جاں بحق

اتوار 4 دسمبر 2016 20:00

خانیوال۔04 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) دوسالہ بچہ گٹر میں گرکر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق پیپلز کالونی کے رہائشی آفتاب کا 2سالہ بیٹا عبدالرحمن گزشتہ روز گلی میں کھیل رہا تھا کہ اچانک گٹر میں گرکر جاں بحق ہوگیا ۔ورثاء نے اس واقعہ پر شدید احتجاج کیا۔

متعلقہ عنوان :