فیصل آباد، کھانا بناتے ہوئے کپڑوں میں آگ لگنے سے جھلنسے والی خاتون دوران علاج ہسپتال مین دم توڑ گئی

اتوار 4 دسمبر 2016 19:51

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2016ء) کھانا بناتے ہوئے کپڑوں میں آگ لگنے سے جھلنسے والی خاتون دوران علاج ہسپتال مین دم توڑ گئی۔ ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

(جاری ہے)

آن لائن کے مطابق جھمرہ کے علاقے میں گھر میں کھانا بناتے ہوئے کپڑوں میں آگ لگنے کے باعث منصور کی اہلیہ 40 سالہ صاحب بی بی جھلس گئی تھی جسے طبی امداد کیلئے الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ گذشتہ رات دوران عالج جان کی بازی ہار گئی۔ ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :