مسلم لیگ (ن) ملتان بھر کو میگا پر اجیکٹس سے ترقی یافتہ شہر بنا دے گی
سابق رکن قومی اسمبلی شیخ طارق رشید کا سڑک کی تعمیرکے بعد افتتاحی تقریب سے خطاب
اتوار 4 دسمبر 2016 19:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں عوام ہما را بھرپور ساتھ دے گی اور ہما ری کامیابی عوامی خدمت ہے۔
ترقیاتی کام صرف ہم نے ہی کیئے ہیں۔ ترقی،عوامی خدمت کا یہ سفر جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر مسلم لیگی رہنماکیپٹن( ر)کاظمی، ملازم حسین بوسن، مرتضی قادری، ڈاکٹر محمود، شیخ ہاشم رشید، فیصل چوہدری ودیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر شیخ طارق رشید نے مزید کہا کہ گلگشت سمیت حلقہ بھر میں عوامی مسائل سے آگاہ ہوں اور ان کے حل کے لیئے ہمہ وقت کوشاں ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.