نوشہروفیروزٹرالر کی زد میں ایک شخص جاں بحق

اتوار 4 دسمبر 2016 19:30

نوشہروفیروز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) نوشہروفیروزٹرالر کی زد میں ایک شخص جاں بحق،پولیس کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پر مصطفی پیٹرول پمپ کے قریب پیش آیا جب نامعلوم ٹرالر کی زدمیں آکر40سالہ شخص جانحق ہوگیاکوٹری کبیرپولیس کے مطابق شخص کی شناخت ڈنل شاہ ساکن گائوں ڈیون کے طور پر ہوئی ہے،ٹرالر ڈرائیور فرار ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :