نامور اداکارہ ایوب کھوسہ سے چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات ‘پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

اتوار 4 دسمبر 2016 19:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) نامور اداکارہ ایوب کھوسہ سے چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز بلاول ہائوس لاہور میں بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایوب کھوسہ نے کہا کہ میں بلاول بھٹو کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے باقاعدہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کررہا ہے اور آج کے بعد میر اجینا مر نا پیپلزپارٹی اور بلاول بھٹو کے ساتھ ہے اور بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلزپارٹی کو اگلے انتخابات میں کامیاب کروائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :