لاہور، پنجاب حکومت کا پی آئی سی کیلئے دو نئی مشینیں فراہم کرنے کا فیصلہ

اتوار 4 دسمبر 2016 17:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2016ء) پنجاب حکومت کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے دو نئی مشینیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کارڈیک سٹی سکین اور ایم آر آئی خریدی جائے گی ۔ دونوں مشینوں کی خریداری کا تخمینہ 67کروڑ روپے سے زائد کا لگایا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ پلاننگ اینڈ ڈوپلمنٹ کو د و الگ الگ پی سی ون منظوری کے لیے جمع کروا دیے گئے ۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے پی آئی سی کو سٹی سکین اور ایم آر آئی فراہم کرنا کا اعلان کیا گیا ۔ اس فیصلے کے بعد اب کارڈیک سٹی سکین اور ایم آر آئی خریدی جائے گی ۔ دونوں مشینوں کی خریداری کا تخمینہ 67کروڑ روپے سے زائد کا لگایا گیا ہے ۔ محکمہ پلاننگ اینڈ ڈوپلمنٹ کو د و الگ الگ پی سی ون منظوری کے لیے جمع کروا دیے گئے ۔(سلیمان)

متعلقہ عنوان :