مرسوں مرسوں سندھ نہ دیسوں ، بلاول کا ٹوئٹ

اتوار 4 دسمبر 2016 17:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے 49ویں یوم تاسیس کی سات روزہ تقریبات کے پانچویں روز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مرسوں مرسوں سندھ نہ دیسوں مرجائیں گے لیکن سندھ نہیں دیں گے اپنے دوسرے ٹویٹ میں بلاول نے سندھ سے آنے والوں کو خوش آمدید کہا۔

متعلقہ عنوان :