فیصل آباد‘ پو لیس کا قا تل ڈور اور پتنگ فروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ

اتوار 4 دسمبر 2016 16:50

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) پو لیس کا قا تل ڈور اور پتنگ فروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ منصورہ آباد نے پتنگ فروشوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ملزم محمدبابر کو گرفتار کر لیا، اس کے قبضہ سی 357پتنگیں برآمد کرلیں اور ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر861/16جرم 4ڈینجرس کائیٹ فلائینگ ایکٹ کے تحت تھانہ منصورہ آباد میں درج کرلیے گئے۔