جشن عید میلاد النبیؐمنا نے کی تیاریاں عروج پر عا شقان رسول کا بازروں گلیوں اور گھروں کو جھندیوں اور قمقموں سے سجا نے کا سلسلہ شروع ‘مار کیٹ میںسجا وٹی سامان کی قلت

اتوار 4 دسمبر 2016 16:50

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) جشن عید میلاد النبیؐ منا نے کی تیاریاں عروج پر عا شقان رسول کا بازروں گلیوں اور گھروں کو جھندیوں اور قمقموں سے سجا نے کا سلسلہ شروع مار کیٹ میںسجا وٹی سامان کی قلت تفصیلات کے مطا بق جشن آمد رسول ؐ کی آمد آمد عا شقان رسول ؐ نے اس دن کو منا نے کے لیے بھر پور تیاریوں کے انتظامات شروع کر دیے شہر اور گردونواح مین لوگون نے بازاروں گلیوں اور اپنے گھروں کو سبز جھنڈ یوں اور خوبصورت برقی قمقموں سے سجا نا شروع کر دیا ما رکیٹ میں اس حوالے سجا وٹی سا مان کی قلت پیدا ہو گئی کئی عا شقا ن رسول ؐ دکانداروں اور سجاوٹی سا مان بنا نے والوں پر برس پڑئے کہ سامان بنا نے والوں اور فروخت کر نے وا لوں کو پتہ ہے آمد رسول ؐ کا دن قریب آرہا ہے تو سا مان بروقت مارکیٹ میں مہیا کر یں۔

متعلقہ عنوان :