اسٹیج ڈرامہ ’’بے شرم‘‘شائقین تھیٹر کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

اتوار 4 دسمبر 2016 15:30

لاہور۔04 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء)شالیمار تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ’’بے شرم‘‘شائقین تھیٹر کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

(جاری ہے)

ڈرامے کے رائٹر ڈائریکٹر ڈاکٹراجمل ملک ہیں جبکہ آرکنائزر فراز گورائیہ ہیں۔ڈرامے کے فنکاروں میں نسیم وکی،سدرہ نور،شانزہ،آفرین خان،سنہری خان،سیمی خان،شاہد خان،چاہت چوہدری،گڈو کمال،ندیم برال،اسد مکھڑا،پیراں دتا اور دیگر شامل ہیں۔ڈرامے کے پروڈیوسر چوہدری اصغر علی،ملک حسن اعوان ہیں۔