9غیر معیاری ڈائریکشن و اسکرپٹ کی وجہ سے لاہور میں بری طرح فلاپ

اتوار 4 دسمبر 2016 15:30

لاہور۔04 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) اداکارہ صباء قمر اور عظیم سجاد کی نئی فلم’’6989‘‘بے جان اسکرپٹ اور غیر معیاری ڈائریکشن کی بنا پر لاہور میں بری طرح فلاپ ہوگئی۔

(جاری ہے)

فلم چار برس قبل شروع کی گئی تھی، اس دوران صباء قمر اور عظیم سجاد کے درمیان کچھ معاملات پر اختلافات بھی ہوگئے تھے۔فلم 2دسمبر کو بغیر کسی موثر پبلسٹی کے ریلیز کردی گئی جبکہ نمائش سے ایک روز قبل پریمیئر کے موقع پر بھی قابل ذکر نمایاں لوگ نہ آسکے۔

متعلقہ عنوان :