پا کستان چین گو ادر کو ریڈ و ر کی بنا ء پر دنیا میں مرکزی حیثیت حاصل کر چکا ہے،چو ہدری احسان الحق با جو ہ

اتوار 4 دسمبر 2016 14:31

چشتیاں۔04 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) مسلم لیگ ن کے راہنما چو ہدری احسان الحق با جو ہ نے کہا ہے کہ پا ک چین گوادر کو ریڈ و ر کی بنا ء پر دنیا میں مرکزی حیثیت حاصل کر چکا ہے ۔ معیا رتعلیم بلند کر کے پا کستان اسلا می مما لک کا رول ما ڈل بن سکتا ہے ۔ سر کا ری سکو لو ں کا لجو ں میں اسا تذ ہ بچو ں کی تعلیمی استعداد میں اضا فہ کرنے کا قو می فر یضہ انجا م دے رہے ہیں جبکہ حکو مت پنجا ب تعلیم کے معیا ر کو بلند کرنے اور سر کاری ہسپتا لو ں میں لو گوں کے علا ج معا لجہ کی طر ف خصو صی تو جہ دے رہی ہے، انہوں نے گور نمنٹ پو سٹ گر یجو ایٹ کا لج چشتیاں میں کالج کے پر نسپل پر وفیسر منظو ر احمد خاں کے اعز از میں دی گئی ’’ الو داعی تعلیمی کا نفر نس ‘‘ سے خطا ب کر تے ہو ئے مز ید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی آ ٹھ کر وڑ روپے کی گر انٹ سے کا لج میں ہا سٹل ، کلا س رو مز ، رہا ئش گا ہیں ، ہا ل ودیگر منصو بے تعمیر کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

پر وفیسر منظور احمد خا ں کی کوششو ں کے نتیجہ میں کا لج کے تعلیمی نتا ئج اور ڈسپلن کی بد ولت چشتیاں کا لج کو پنجا ب بھر میں نما یا ں مقا م حاصل ہو ا ہے اور ان کی تعلیمی خد مات کو ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا، اس مو قع پر گو رنمنٹ کا لج بہا ولنگر کے پر نسپل پر وفیسر شفیق احمد ، پر وفیسر ڈاکٹر عبد الستار نیا زی ، پر و فیسر قمر اعو ان ، چو ہدری حسن مر تضی ایڈ و کیٹ نے بھی خطا ب کیا ۔ قبل ازیں چو ہدر ی احسان الحق با جو ہ ایم پی اے نے کالج ہا سٹل ، ہا ل ، رہا ئش گا ہوں اور کلا س رومز منصو بو ں کی تختی کی نقا ب کشا ئی کی۔

متعلقہ عنوان :