مویشی پال حضرات کو خوشحال بنانے کیلئے مختلف تربیتی پروگرامز شروع
اتوار 4 دسمبر 2016 13:50
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کے کمیونیکیشن اینڈ ایکسٹینشن سیکشن نے مویشی پال حضرات کو خوشحال بنانے کیلئے خصوصی پروگرامز کا سلسلہ شروع کیاہے تاکہ دیہی علاقوں کے مویشی پال افراد کو بہتر تربیت کے مواقع میسر آ سکیں۔
انہوںنے کہاکہ ان اقدامات سے جہاں دیہی علاقہ کے لوگوں کی کپیسٹی بلڈنگ ہو رہی ہے وہیں انہیں جدیدپیداواری ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہونے کا بھی موقع مل رہاہے ۔ انہوںنے کہاکہ ماہرین لائیو سٹاک دیہی علاقوں کے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کو بھی تربیت فراہم کر رہے ہیں تاکہ وہ خود اس سے مستفید ہو نے سمیت بہتر انداز میں جانوروں کی افزائش کرکے ان کی پیداوار بڑھانے کے علاوہ دیگر افراد کو بھی موٹیویٹ کرسکیں۔مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.