گیبون، فنڈز کی کمی کے باعث الیکشن مؤخر

اتوار 4 دسمبر 2016 11:20

لبرویلے ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) گیبون میں رواں ماہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو مؤخر کر دیا گیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق گیبون کی وزارت داخلہ کی طرف سے بتایا گیا کہ فنڈز کی کمی کے باعث اب یہ الیکشن کم از کم سات ماہ کے لیے مؤخر کر دیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی طرف سے درخواست کے بعد یہ فیصلہ آئینی عدالت نے کیا ہے۔ اب اس افریقی ملک میں الیکشن جولائی 2017ء سے پہلے نہیں کرائے جا سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :