سرتاج عزیز کی بھارتی مشیر قومی سلامتی اجیت دودل سے ملاقات، باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر غور

اتوار 4 دسمبر 2016 11:00

امرتسر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے بھارتی مشیر قومی سلامتی اجیت دودل سے ملاقات کی‘ ملاقات میں باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر غور کیا گیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو امرتسر میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی مشیر قومی سلامتی اجیت دوول کی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر غور کیا گیا۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :