شورکوٹ میں کار نہر میں گرنے سے خاتون سمیت2 افراد جاں بحق

اتوار 4 دسمبر 2016 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) شورکوٹ میں کار نہر میں گرنے سی2 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شورکوٹ کے علاقے میں تیز رفتار کار نہر می جا گری جس کے نتیجہ میں ایک خاتون سمیت2 افراد موقع پر جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی خاتوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :