لاہور میں یونین کونسلز کی تشکیل کا مرحلہ مکمل
میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کی 274 یونین کونسلز کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے کونسلرز نے حلف اٹھا لیا‘ 1370 کونسلرز سے ریٹرننگ آفیسرز نے حلف لیا
ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کی سب سے چھوٹی اکائی یونین کونسلز کی تشکیل مکمل ہوگئی، لاہور میٹروپولیٹن کارپویشن کی 274 یونین کونسلز کے مخصوص نشستوں پر منتخب نمائندوں نے ٹائون ہال سمیت اپنے اپنے ایریا کے ریٹرننگ آفیسر کے پاس حلف اٹھایا۔
مختلف سرکلز کے ریٹرننگ افسروں نے 1370 یوتھ، خواتین، اقلیتی اور لیبر کونسلرز سے حلف لیاکونسلرز کا کہنا تھا کہ وہ قیادت کی سربراہی میں عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے منتخب نمائندوں نے سٹی 42 کوان کی آواز بننے پرخصوصی شکریہ ادا کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.