تاندلیانوالہ میں ٹریلراورمسافروین میں تصادم،3افرادجاں بحق،11زخمی ہوگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:17

فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03دسمبر2016ء):تاندلیانوالہ میں ٹریلراور مسافروین میں تصادم ہوگیا،حادثے میں 3افرادجاں بحق جبکہ 11زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آبادکے علاقے تاندلیانوالہ میں ٹریلراور مسافروین میں تصادم کے نتیجہ میں 3افرادجاں بحق جبکہ 11زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں،زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔