ریسکیو 1122 نے 12ربیع الاول کے حوالے سے تما م تر تیا ریا ں مکمل کر لیں

ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:06

پشاور۔03دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء)خیبر پختو نخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس ریسکیو 1122 نے 12ربیع الاول کے حوالے سے تما م تر تیا ریا ں مکمل کر لیں ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ترجما ن بلا ل احمد فیضی نے بتا یا کہ ڈائر یکٹر جنرل ڈاکٹر اسد علی خا ن کی ہدا یا ت پرصو با ئی ہیڈ کوارٹر میں ڈاکٹر خطیر احمد کی نگرانی میں اجلا س منعقد ہوا جس میں ربیع الا ول کے مقد س مہینے کے شروع ہو تے ہی ریسکیو انتظا میہ نے جلسے، جلوسوں اور محا فل کے لیے خصو صی انتظا ما ت مکمل کر لیے ہیں۔

اس سلسلے میں شہر کے مختلف مقا ما ت پر ریسکیو 1122کے تر بیت یا فتہ اہلکا ر اور ایمبو لینس بھی تعینا ت کی جا ئیں گی ۔بلا ل احمد فیضی نے کہا کہ ریسکیو 1122کی جا نب سے عوام کو ربیع الا ول کے دوران چو بیس گھنٹے ہر قسم کی ایمرجنسی میں سہولیا ت فراہم کی جا ئیں گی۔