کہو ٹہ شہر میں گیس سلنڈر ری فیلنگ کا کا رو با ر عرو ج پر

ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:05

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) کہو ٹہ شہر میں گیس سلنڈر ری فیلنگ کا کا رو با ر عرو ج پر ۔ انتظا میہ خا مو ش تما شا ئی بن گئی ، مٹو ر چو ک میں سر عا م گیس سلنڈ رز کی دو کا نو ں پر گیس کی ری فیلنگ کی جا نے لگی اے سی کہو ٹہ ایسے تا جرو ں کے خلا ف کا روا ئی کر نے سے گر یزا ں ہیں عوا می حلقو ں نے سر عا م اس غیر قا نو نی کا م پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور اعلی حکا م سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز در جنو ں افرا د نے نما ئندہ خصو صی کو بیا ن دیتے ہو ئے کہا کہ مٹو ر چو ک ۔مٹو ر ر و ڈ۔ پنجا ڑ رو ڈ ۔ تحصیل چو ک اور پنڈی رو ڈ پر سر عا م گیس سیلنڈر کی ری فیلنگ کی جا رہی ہے مگر کہو ٹہ انتظا میہ ان کے خلا ف کا روا ئی کر نے سے گر یزا ں ہیں عوا می حلقو ں نے اعلی حکا م سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :