ضلع وسطی میں تحریک انصاف کو یونین کونسل سے لے کر وارڈ اور وارڈ سے لے کر بلاک تک تنظیم مضبوط بنائیں گے
تحریک انصاف ضلع وسطی کراچی کے جنرل سیکرٹری ریاض حیدر اور سیکریٹری اطلاعات عزیر احمد صدیقی
ہفتہ 3 دسمبر 2016 19:17
(جاری ہے)
سوہنی سینٹر کریم آباد میں تحریک انصاف ضلع وسطی کے مرکزی دفتر اور عوامی رابطہ آفس کا باقائدہ افتتاح جلد کریں گے جس میں تحریک انصاف کراچی کی قیادت سمیت مرکزی قائدین بھی شرکت کریں گے،وہ ہفتہ کوضلع وسطی کی نائب صدر و رکن سٹی کونسل کراچی زرقہ ناز کی رہائشگاہ پر ضلعی عہدیداران سے ملاقات کے موقع پربات چیت کررہے تھے،رہنما?ں نے مزید کہا کہ جس طرح تحریک انصاف کراچی کی ضلعی تنظیمیں فعال ہو رہی ہیں انشا ئ اللہ بہت جلد مختلف برادریاں اور سیاسی جماعتوں سے بڑی تعداد میں سیاسی کارکنان پی ٹی آئی میںشمولیت اختیار کریں گے۔
ضلع وسطی میں تحریک انصاف کو یونین کونسل سے لے کر وارڈ اور وارڈ سے لے کر بلاک تک تنظیم مضبوط بنائیں گے،انشائ اللہ وہ وقت دور نہیں جب ضلع وسطی میں تحریک انصاف ایک مضبوط اور منظم جماعت بن کر ابھرے گی، تحریک انصاف لسانیت اور فرقہ واریت سے بالا تر ہو کر پاکستانیت کے پرچار کے لئے اصولی اور نظریاتی سیاست کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.