سرگودھا،اربن ایر یا پولیس کے ستائے تین شہر ی حصو ل انصا ف کے لئے عدالت میں پیش

ہفتہ 3 دسمبر 2016 19:08

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) اربن ایر یا پولیس کے ستائے ہو ئے تین شہر ی حصو ل انصا ف کے لئے عدالت میں پیش ہو گئے ۔چک 52 شمالی کے محمد ریا ض ۔

(جاری ہے)

حا جی احمد اور عبدالغفا ر نے بتا یا کہ ایس ایچ او اربن ایر یا مسلح پولیس اہلکاروں کے ہمر ا ہ آئے اور ان کے گھر و ں کی تلا شی کے نا م پر لوٹ ما ر کر تا ہے اور محلے میں بے عز ت کر تا ہے جس بنا پر وہ تما شا بن کر رہ گئے ہیں ۔شہر یو ں کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا مس فرزانہ شہز ا د خا ن نے ایس ایچ او کو ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہو نے کا حکم دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :