سرگودھا،زمیندار نے اپنا جر م چھپانے کے لئے محنت کش کو پولیس کے حوالے کر دیا

ہفتہ 3 دسمبر 2016 19:08

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) زمیندار نے اپنا جر م چھپانے کے لئے محنت کش کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔پولیس بھی زمیندار کا ہی ساتھ دے رہی ہے اس کی جوا ن بیٹی اور اس کے نا بالغ بچوں کو زمیندار نے گروی رکھا ہو ا ہے عدالت اس کی مد د کر ے چک 69 جنو بی کی 70 سالہ خا تو ن کی ایڈیشنل سیشن جج سرگوددھا طاہر خلیل کی عدالت میں دھا ئی ۔

بوڑھی خاتو ن نے عدالت کو مز ید بتا یا کہ اس کا دا ما د شفقت مقامی زمینداروں کر یم دا د ۔

(جاری ہے)

خا لق دا د اور رحیم خا ن کے ڈیر ے پر اپنے بال بچوں کے سا تھ مزدوری کر تا تھا گذشتہ دنو ں بھا گٹانوالہ پولیس نے چھا پہ ما ر ا تو مذ کور ہ زمینداروں کے ڈیر ے سے بھا ر ی مقدار میں نا جائز اسلحہ برآ مد ہو ا اس دوران زمینداروں کا پولیس سے مک مکا ہو گیا اور بد لے میں اس کے داما د کو لے گئی اور تھا نے میں قید کر دیا جب کہ زمینداروں نے اس کی بیٹی بشریٰ اور اس کے چھ نا با لغ بچوں کو قید کر رکھا ہے جس کی عز ت غیر محفو ظ ہے ۔عدالت نے پولیس کو زمیندار کی قید سے خا تو ن کے خا ند ا ن کی برآمدگی کا حکم دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :