چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مظہر عالم میاں خیل سے بار ایسوسی ایشن تخت بھائی کے نمائندہ وفد کی ملاقات،وکلائ کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال
ہفتہ 3 دسمبر 2016 19:00
(جاری ہے)
بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر میاں شاہ حسین ایڈوکیٹ، جنرل سیکرٹری حاجی عثمان غنی ایڈوکیٹ، جائنٹ سیکرٹری شاہد محمد ایڈوکیٹ اور فنانس سیکرٹری جاوید خان ایڈوکیٹ کے علاوہ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن پشاور کے صدر مزمل خان ایڈوکیٹ بھی اس موقع پر موجو د تھے۔
تخت بھائی بار ایسوسی ایشن کے وفد نے چیف جسٹس کے ساتھ تخت بھائی میں وکلائ کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور تحصیل تخت بھائی کے لیے اضافی تجربہ کار سول جج کا مطالبہ کیا جو منظور کر لیا گیا۔ دیگر مسائل پر بات چیت کے علاوہ وفد نے تخت بھائی فلائی اوور پر تعمیراتی کام کو تیز کرنے اوراس کا افتتاح ان کے ہاتھ سے کرنے کا بھی مطالبہ کیا جس پر چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے ان کو درپیش مسائل کے حل اور حکام بالا تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.