آٹھواں سالانہ جلسہ بعنوان بعثت رحمت عالم ﷺ عاشقانِ رسول ﷺ کل ہو گا

ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:46

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء) دارالعرفان منارہ ضلع چکوال میں سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے زیر اہتمام آٹھواں سالانہ جلسہ بعنوان بعثت رحمت عالم ﷺ عاشقانِ رسول ﷺ کا کل ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں اندرون و بیرون ممالک سے لاکھوں کی تعداد میں افراد کی شرکت ہوگی۔پنڈال میں خواتین کے لیے الگ انتظام کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :