وزیر اعظم نے آرمی چیف کی تعینا تی میں انتہا ئی بصیر ت اور دانشمندی سے کا م لیا ہے‘چو ہدر ی ظہیر الد ین با بر

ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:32

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء) مسلم لیگ (ن) کے مر کز ی راہنما چو ہدر ی ظہیر الد ین با بر ،حا جی غلا م مصطفی ،چو ہد ری طا رق جا وید ایڈووکیٹ سا بق صدر بار اور چو ہدری آفتا ب احمد کو ہل نے کہا ہے کہوزیر اعظم پا کستا ن میاں نوازشر یف نے آرمی چیف کی تعینا تی میں انتہا ئی بصیر ت اور دانشمندی سے کا م لیا ہے ‘جنر ل قمر جا وید با جوہ کا چیف آف آرمی سٹا ف تعینا ت ہو نا ملک وقوم کیلئے نیک شگو ن ہے ۔

(جاری ہے)

آرمی چیف جنر ل را حیل شر یف کے مشن کی تکمیل کیلئے قوم کو جنر ل قمر جا ویدبا جوہ جیسی ہی فو جی قیادت کی ضرورت تھی۔ جنر ل قمر جا ویدبا جوہ ایک دلیر اور نڈر فو جی قیادت کے طور پر سا منے آئینگے۔ پوری پا کستا نی وکشمیر ی قوم وزیر اعظم نواز شر یف کے اس فیصلے کا خیر مقد م کر تی ہے اور چیف آف آرمی سٹا ف جنر ل قمر جا وید با وجوہ کو خوش آمد ید کہتی ہے۔