سرگودھا میں13وارداتوں میں گھر ، پٹر ول پمپ اور 2دکانوں کا صفایا
ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:29
(جاری ہے)
کوٹ میانہ کے قریب تین نامعلوم افراد گن پوائنٹ پر امجد حسین سے نقدی و موبائل اور اہم دستاو یزات جبکہ چیمہ کالونی میں ایک پمپ کے کیشیر عنصر سے مسلح شخص 75ہزار روپے کی نقدی چھین کر لے گئے ۔
واڈھی کے رہائشی عمر فاروق ، سلانوالی کے رمضان کی دکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کے ٹائرو دیگر سامان ،محب پور سے محمد اصغر ، خوشاب روڈ سے اسلم حیات ، بلاک نمبر 23سے عمر نعیم ، یونیورسٹی روڈ سے محمد خان ، نواحی رحمان پورہ سے عابد حسین کی موٹر سائیکلیں ، 2جنوبی کے محمد افضل اور خضر حیات کے ڈیروں سے بھاری مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.