اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی خاتون کے سامان سے کوکین برآمد کر لی
ہفتہ 3 دسمبر 2016 17:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)حکام نے ترکی سے لاہور آنے والی خاتون کے سامان کی تلاشی لی تو وہاں سے آدھا کلو منشیات برآمد ہوئی جس کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا ہے ۔اے این ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی خاتون ترکی سے منشیات لاہور لے کر آئی تھی تاہم ملزمہ سے تفتیش جاری ہے کہ اس نے یہ منشیات پاکستان میں کس کو فراہم کرنی تھی جس کے بعد مزید گرفتاریاں عمل میں آنے کی توقع ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.