جمعیت طلبہ عربیہ لاہور کا ماہانہ اجلاس کل منصورہ لاہور میں ہوگا

ہفتہ 3 دسمبر 2016 16:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) جمعیت طلبہ عربیہ لاہور کے ترجمان احسن علی نے کہا کہ جمعیت طلبہ عربیہ کا ماہانہ اجلاس کل منصورہ لاہور میں نو منتخب منتظم ضلع لاہور محمد سرفراز اجمل کی زیر صدارت ہوگا اس پروگرام میں گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ اور آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :