اے پی بی ایف پاکستان پانچ برسوںمیں ای کامرس کا حجم2.5ارب ڈالر تک پہنچنے کیلئے پر امید
ہفتہ 3 دسمبر 2016 14:40
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ای کامرس کے فروغ کیلئے تمام کمپنیاں اپنے موبائل ایپس تیاری کرسکتی ہیں یا پھر دیگر آن لائن پلیٹ فارم اور موبائل کامرس سروسز کے ساتھ اشتراک کے ذریعے اپنی آپریشنل ڈسٹری بیوشن لاگت کو کم کرکے اپنی آؤٹ ریچ کو مزید بڑھا سکتی ہیں،مزید یہ کہ قابل اعتماد لاجسٹک انفرا اسٹریکچر کی تعمیر سے مصنوعات کی بروقت اور با حفاظت ترسیل کے ذریعے بھی ای کامرس کے فروغ میں مدد حاصل کی جاسکتی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان20کروڑ کی آبادی والا ملک ہے جہاں ای کامرس میں یومیہ کی بنیاد پر ہزاروں مصنوعات اور صارفین کا اضافہ ہورہا ہے اور ہمیں ای کامرس پر بڑھتے ہوئے اس ٹریفک کو مینج کرنے کیلئے خود کو تیار کرنا ہوگا ،تھری جی اور فور جی اسپیکٹرم سے قبل ای کامرس کا دائر ہ کار محض بڑے شہروں تک ہی محدود تھا ،تاہم اب چھوٹے شہروںمیں بھی یہ رجحان دیکھا جارہا ہے ،ای کامرس کی کامیابی کیلئے انٹر پرائزز کو اپنی مصنوعات کی بہتری اور اعتماد کی فضاء قائم کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ صارف کو مطمئن رکھ کر ہی کوئی بھی کاروبار کامیابی سے ہمکنار ہوسکتا ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.