قطری شاہی خاندان کا وفد لاہور پہنچ گیا ۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:57

قطری شاہی خاندان کا وفد لاہور پہنچ گیا ۔ ذرائع

لاہور (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 دسمبر 2016ء) : قطری شاہی خاندان کا وفد لاہور پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق قطری شاہی خاندان کے 12 افراد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایا کہ اس وفد میں شہزادہ جاسم بھی شامل ہیں۔ لاہور آمد پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے صاحبزادے نے قطری شاہی خاندان کا استقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :