ضلع سانگھڑپیدواری لحاظ سے بدستور سر فہر ست

ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:52

ملتان۔03 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء) سندھ کے ضلع سانگھڑنے کپاس کی پیداوار میں 6.48 فیصدکمی کے باوجود ملک بھرمیں سب سے زیادہ پیداوارکا اعزاز برقرار رکھا۔

(جاری ہے)

یکم دسمبر تک ضلع سانگھڑکی جیننگ فیکٹریوں میں 12لاکھ10ہزار509گانٹھ کپاس پہنچی جبکہ پنجاب کاکوئی ایک ضلع بھی پیداوارکے لحاظ سے 12 لاکھ گانٹھ کی حد کو بھی نہ پہنچ سکا۔