کراچی،ڈینسوہال میں آگ سے متاثر گودام گرادیا گیا

ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 دسمبر2016ء) کراچی کے علاقے ڈینسو ہال میں گزشتہ روز آتشزدگی سے متاثرہ کیمیکل گودام کو مکمل طور پر گرادیا گیا۔

(جاری ہے)

کراچی کے علاقے ڈینسو ہال کے کیمیکل اور پلاسٹک کے گودام میں گزشتہ روز آگ بھڑک اٹھی تھی۔آگ کی شدت کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا تاہم تین گھنٹے سے زائد گزرنے کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ آگ سے متاثرہ گودام کو مکمل طور پر گرادیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :